fiza Tanvi

Add To collaction

06-Dec-2021 لیکھنی کی اب نہی کوئی

اب نہیں کوئی افتیدا کرنے والا ۔

اب نہیں کوئی دل سے دعا کرنے والا ۔۔

اب نہی گاتے ہیں۔۔۔۔

پرندے باغ میں ۔۔۔

اب نہیں کوئی  پتجھڑ سے وفا کرنے والے ۔۔

اب سو جاتے ہیں سب آرام سے ۔۔

اب نہی کوئی راتوں میں جگنے والا ۔۔۔۔

فضا

   6
0 Comments